1

پاکستان پر حملہ بھارت پر بھاری پڑگیا،پاک فوج سے اپنے بچاؤ کیلیے بھارت نے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا

پاکستان پر حملہ بھارت پر بھاری پڑگیا،پاک فوج سے اپنے بچاؤ کیلیے بھارت نے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا

سرینگر (پرائم نیوز) بھارتی حکومت نت جنگ بندی لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر نئے بنکروں کے تعمیر شروع کرتے ہوئے منصوبے کے لیے 5 کروڑ مختص کر دیے.بنکرز کی تعمیر کے اس منصوبے کے لیے فنڈز بھارت کی مرکزی ھکومت نے فراہم کیے ہیں. زرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے جنگ بندی لائن پر پاکستان کی گولہ باری سے بچنے کے لیے اس منصوبے کا آغاز کیا ہے تاکہ گولہ باری کے دوران بنکروں میں پناہ لیں سکیں.اجلاس میں صوبائی انتظامیہ جموں کی طرف سے منصوبے کے خدوخال پیش کئے گئے ہیں. اور مذید برآں انہوں نے علاقوں میں فصلوں کی کٹائی کا بھی جائزہ لیا .

اپنا تبصرہ بھیجیں