33

مولانا فضل الرحمان سے متعلق تشویشناک خبر سامنے آگئی

مولانا فضل الرحمان سے متعلق تشویشناک خبر سامنے آگئی

اسلام آباد (پرائم نیوز) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے. رپورٹ کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے. جے یو آئی کے رہنما ریاض درانی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کو شوگر ہائی ہونے کی وجہ سے انہیں ہسپتال لایا گیا تھا لہذااب ان کی طبیعت میں بہتری آئی ہے اور ان کے ٹیسٹوں میں کوئی پیچیدگی دیکھنے کو نہیں ملی اور ان کا ایک ٹیسٹ کل دوبارہ ہوگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں