1

یہ لوگ جس بھی ملک سے ہوں ان کو عمرہ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں، سعودی حکومت نے مخصوص طبقے پر پابندی عائد کردی

یہ لوگ جس بھی ملک سے ہوں ان کو عمرہ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں، سعودی حکومت نے مخصوص طبقے پر پابندی عائد کردی

لاہور (پرائم نیوز) سعودی حکومت نے خواجہ سراؤں پر عمرہ کی ادائیگی پر پابندی لگا دی ہے. ایک نجی نیوز کے مطابق سعودی حکومت نے ہدایت جاری کردی ہے کہ خواجہ سرا ؤں کو عمرہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی. اس سلسلے میں سعودی حکام نے تمام ٹریول ایجنٹس کو خواجہ سراؤں کے پاسپورٹ نہ لینے کی بھی ہدایت کردی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں