1

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر زمین لرز اٹھی، زلزلہ

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر زمین لرز اٹھی، زلزلہ

سوات (پرائم نیوز) سوات اور اس کےگردو نواح میں زلزے کے شدید جھٹے محسوس کیے گئے ہیں.رپورٹ کے مطابق کے پی کے کےشہر سوات میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. زلزلے کی شدّت 4 کے آس پاس بتائی جا رہی ہے.اور زلزے کی وجہ سے لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا.لوگ بڑی تعداد میں گھروں سے باہر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کھلے میدانوں میں پہنچ گئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں