06

دنیاکانایاب ترین بلڈگروپ کا بھی پتا چل گیا

دنیاکانایاب ترین بلڈگروپ کا بھی پتا چل گیا

(پرایم نیوز) کراچی میں گیارہ برس کی عفیفہ معصوم اور بھولی بھالی ہے۔اس کامرض تو تھیلسیمیا ہے مگر ہر مہینے جس بلڈ گروپ کی ضرورت پڑتی ہے وہ اتنا نایاب ہے کہ ڈھونڈے سے بھی نہ ملے۔پاکستان میں بمبے بلڈ گروپ کے کل سترہ افراد رجسٹرڈ ہیں مگر ان کی حقیقی تعداد کہیں زیادہ ہوسکتی ہے.صبح سویرے سماءکے ساتھ میں اینکرمدیحہ زہرا نقوی نے عفیفہ کا معاملہ عوام کی عدالت میں رکھ کر یہی پیغام دیا کہ اپنا بلڈ گروپ ٹیسٹ کرائیں،کیا پتہ آپ کے عطیے سے کسی عفیفہ کی زندگی بچ جائے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں