14

کاجو میں چھپا ہے سب سے بڑی بیماری کا علاج

کاجو میں چھپا ہے سب سے بڑی بیماری کا علاج

(پرائم نیوز) کاجو میں ایسے قدرتی اجزاء پائے جاتے ہیں، جو خون میں موجود انسولین کو عضلات کے خلیوں میں جذب کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں جبکہ کاجو میں پائے جانے والے ”ایکٹو کمپاونڈز“ ذیابیطس کو بڑھنے سے روکنے اور اس میں موجود پوٹاشیم جسم میں موجود شکر کی سطح کو برقرار رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں