13

سردیوں میں چلغوزے کھانے کے فوائد،جانئے اس خبر میں

سردیوں میں چلغوزے کھانے کے فوائد،جانئے اس خبر میں

طبی تحقیق کے مطابق چلغوزے میں موجود کیلیشم فاسفورس اور آئرن انسان کو نہ صرف دل کے امراض کے ساتھ کینسر جیسے موذی مرض سے تحفظ دیتے ہیں بلکہ ان کو کھانا بصارت کے لئے مفید ہے.سائنسدانوں کے مطابق چلغوزے کے کھانے سے قوت مدافعت بڑھتی ہے جبکہ تھکان اور دباو کو دور کرنے کے لئےبھی چلغوزہ نہایت کار آمد ہے.چلغوزہ مقوی اعصا ب ہے، بھوک بڑھا تا ہے۔ لقوہ اور فالج میں اس کا مسلسل استعما ل مفید ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں