12

مچھلی کے استعمال سے کون کون سی بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں ؟

مچھلی کے استعمال سے کون کون سی بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں ؟

(پرائم نیوز) زکام کو جسم سے نکال باہر کرنے کے لیے روزانہ مناسب مقدارمیں مچھلی کا استعمال بہت اہمیت رکھتا ہے، مچھلی جسم میں ایسے مادوں کی مقدار بڑھا دیتی ہے جو زکام کا وائرس ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ روزانہ صرف 50 گرام مچھلی کھانے سے سیلینیم کی ضروری مقدار فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے اضافی غذائی اجزا بھی آپ کو فائدہ پہنچائیں گے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں