11

ادراک سے صحت پرکیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ادراک سے صحت پرکیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

(پرائم نیوز) گلے کی تکلیف میں ادرک والی چائے کا استعمال ہمارے ہاں عام ہے لیکن اب ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ادرک میں ایسے مرکبات وافر ہوتے ہیں جو زکام (انفلوئنزا) کا باعث بننے والے تقریبا تمام اقسام کے وائرس کو نشانہ بناتے ہوئے کھانسی اور زکام کی شدت میں نمایاں کمی کرتے ہیں.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں