10

سفید بالوں‌ سے بچاؤ کے طریقے

سفید بالوں‌ سے بچاؤ کے طریقے

بالوں کا سفید ہونا بڑھا پے کی نشانی ہے لیکن آج کل کم عمری میں بھی بال سفید ہو رہے ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ آج کے نو جوانوں کا لائف اسٹائل ہے ،مو بائل اور کمپیو ٹر کا حد سے زیادہ استعمال، ذہنی پریشانی، غذا میں بے احتیاطی یہ تمام چیزیں بالوں کے قدرتی کا لے رنگ کو سفید کرنے کا سبب بنتی ہیں .بالوں کو سفید ہونے سے تو نہیں روکا جا سکتا لیکن اسکی رفتار کو سست ضرور کیا جا سکتا ہے،اس کے لئے آپ کو چاہئے کہ ایسی غذا کا استعمال کریں جن میں اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں ۔مچھلی،بادام،جھینگے اور ہری سبزیاں اینٹی آکسیڈنٹس حا صل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں