1

بریکنگ نیوز… پشاور میں بم دھماکہ

بریکنگ نیوز… پشاور میں بم دھماکہ

پشاور ( پرائم نیوز) پشاور میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں. نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقہ بشیر آباد میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے. دھماکے میں فورسز کی گاڑی کے قریب موجود رکشے میں سوار 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے. امدادی کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں