05

عدالت نے وزیراعلیٰ کے مشیرسے عہدہ چھین لیا، اہم خبرآگئی

عدالت نے وزیراعلیٰ کے مشیرسے عہدہ چھین لیا، اہم خبرآگئی

کراچی(پرائم نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب کی تقرری کو غیر قانون قرار دے کر عہدہ چھوڑنے کا حکم دے دی.مزید معلومات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں مشیر قانون سندھ مرتضی وہاب کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی درخواست گزاز نے عدالت میں موقف اختیار کیاکہ مشیر صرف وزیراعلی کی معاونت کر سکتاہے. درخواست گزازنے کہا کہ بیر سٹر موتضی وہاب قانون کی مطلوبہ مہارت اور تجربہ نہیں رکھتے.

اپنا تبصرہ بھیجیں