1

بریکنگ نیوز… پاکستان میں‌ صبح سویرے دھماکہ

بریکنگ نیوز… پاکستان میں‌ صبح سویرے دھماکہ

مہمند ایجنسی ( پرائم نیوز) مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقے علی نگار میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے. سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں خاصہ دار فورسز کا اہلکار زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں