03

بریکنگ نیوز:‌ وزیرداخلہ چوہدری نثارسےمتعلق اسپتال سےافسوناک خبر

بریکنگ نیوز:‌ وزیرداخلہ چوہدری نثارسےمتعلق اسپتال سےافسوناک خبر

لندن (پرائم نیوز) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو برطانیہ میں آنکھ کے آپریشن کے بعد انفیکشن کی شکایت پر اسپتال میں دوبارہ منتقل کردیا گیا۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں جہاں گذشتہ روز ان کا آنکھوں کا آپریشن ہوا تھا۔ ڈاکٹروں نے آپریشن تسلی بخش قرار دیتے ہوئے انہیں ڈسچارج کردیا تھا۔ تاہم آنکھ کے آپریشن کے بعد وزیر داخلہ کو انفکیشن کی شکایت ہورہی تھی۔ جس پر انہیں دوبارہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا برطانیہ میں ہرنیا کا بھی آپریشن ہونا ہے جس کے بعد ہی وہ وطن واپس آئیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں