1

مجھے ایسے جیون ساتھی کی تلاش ہے جو…عالیہ بھٹ بھی خاموش نہ رہ پائیں

مجھے ایسے جیون ساتھی کی تلاش ہے جو…عالیہ بھٹ بھی خاموش نہ رہ پائیں

ممبئی (پرائم نیوز) رپورٹ کے مطابق ایک تقریب میں عالیہ سے جب ان کے جیون ساتھی کے بارے میں پوچھا گیا توان کا کہنا تھا میرے لیے خوبصورتی کوئی معنٰی نہیں رکھتی لیکن میرے ہونے والے شوہر میں کچھ خوبیاں لازمی ہونی چاہیئں جو کہ میں چاہتی ہوں.ان کا کہنا تھا کہ مجھے بے حد محبت دے سکے اور ساری زندگی مجھے خوش رکھ سکے.ان کا مزید کہنا تھا کہ میں جس جیون ساتھی کی خواہش رکھتی ہوں اسے ہنس مکب اور ایک اچھا انسان ضرور ہونا چاہیئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں