1

ٹی وی چینلز کے بعد اب ویب سائٹس کے زوال کا آغاز ہوگیا،ان تمام ویب سائٹس کو بند کردیا جائے، احکامات جاری

ٹی وی چینلز کے بعد اب ویب سائٹس کے زوال کا آغاز ہوگیا،ان تمام ویب سائٹس کو بند کردیا جائے، احکامات جاری

لاہور (پرائم نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے فوڈ اتھارٹی کی غیر مجاز ویب سائٹس بند کرنے کا حکم دے دیا ہے اور تمام فیس بک پیج اور گروپس پروفائلزفین کلب اور اس جڑی ہوئی انٹرنیٹ پر موجود تمام مواد کو غیر مؤثر قرار دے دیا ہے.اور ایف آئی نے پنجاب فوڈ اتھارٹی غیر مجاز ویب سائٹس اور تمام فیس بک پیج اور گروپس پروفائلزفین کلب وغیراہ چلانے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں