2

پانامہ لیکس کیس:شریف خاندان کا بچنا ناممکن ہوگیا، عمران خان کے ہاتھ فتح کی چابی لگ گئی

پانامہ لیکس کیس:شریف خاندان کا بچنا ناممکن ہوگیا، عمران خان کے ہاتھ فتح کی چابی لگ گئی

اسلام آباد (پرائم نیوز) پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کے فلیٹس کے دستاویزات کا سراغ مل گیا ہے.پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق نے مانچسٹر میں ایک پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شریف فیملی کے فلیٹس کے کاغذات بنانے والے وکیل سے ملاقات ہوگئی ہے اور اس وکیل نے شریف فیملی کے کاغذات 1992 اور 1993 میں بنے تھے .نعیم الحق نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ہمیں اس وکیل نے بتا دیا ہے کہ جب یہ فلیٹس خریدے گئے تو اس وقت وزیر اعظم کی بیٹی مریم نواز نے خود آکر فلیٹس دیکھے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں