1

بھارتی نواز شریف کو نہیں بلکہ… اہم شخصیت نے عوام کے دل کی بات بتا کر سب کو حیران کردیا

بھارتی نواز شریف کو نہیں بلکہ… اہم شخصیت نے عوام کے دل کی بات بتا کر سب کو حیران کردیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) بھارتی عوام نواز شریف کو نہیں بلکہ عمران خان کو پسند کرتی ہے .رپورٹ کے مطابق بھارت کے معروف کامیڈی دی کپل شرما شو مین جج کے طور پر فائض رہنے والے نوجوت سدھو جو کہ خود بھی اپنے زمانے کے ایک جانے مانے کرکٹر رہے ہیں اور آج کل وہ سیاست میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں وہ عمران خان کے بارے میں ایک واقع بیان کرتے ہیں کہ کسی ٹیم کا کپتان کیسا ہونا چاہیئے؟ انہوں نے عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں کی تعریف کی اور کہا کہ عمران خان دوسروں پر نہیں بلکہ خود پر بھروسہ کرنا سکھاتے ہیں.ایک پرانے واقعے کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں کھیلنے والے کرکٹر نزیر الہٰی کا رن ریٹ بہت کم تھا ایک میچ میں عمران خان نے نذیر الہٰی سے کہا کہ 4 اوورز میں 40 سکور کی ضرورت ہے اب کھل کر کھیلو اور جلد سے جلد ٹارگٹ تک پہنچو لیکن نذیر الہٰی پریشر میں آگئے اور عمران خان کی امیدوں پر پانے پھیر گئے اس دن عمران خان نے کہا کہ نذیر تم آج کے بعد نہیں کھیلو گے .عمران خان کو اتنا یقین تھا کہ اس دن کے بعد واقعی نزیر الہٰی کرکٹ کے میدان میں کبھی نظر نہیں آئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں