sample

بلاول شادی کب کریں گے؟بلآخرانہوں نے حتمی فیصلہ سنا ہی دیا

بلاول شادی کب کریں گے؟بلآخرانہوں نے حتمی فیصلہ سنا ہی دیا

لاہور (پرائم نیوز) بلول بھٹو نے کہا کہ اگر میری بہنوں کو کوئی لڑکی پسند آجائے تو میں بھی شادی کے لیے تیار ہوں. رپورٹ کے مطابق ایک نجی چینل کے پروگرام سابق صدر آصف علی زرداری سے خصوصی انٹرویو کے دوران بات کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ بلاول نے کہا ہے کہ اگر میری بہنوں کو کوئی لڑکی پسند آجائے تو وہ شادی کے لیے تیار ہیں.لیکن آپ بلاول کی شادی کے بارے میں کیا کہیں گے؟ صحافی کے سوال پر آصف زرداری نے کہا کہ جب میں نے خود شادی دیر سے کی تو میں بلاول کو کیسے 28 سال کی عمر میں شادی کے لیے کہہ سکتا ہوں؟

اپنا تبصرہ بھیجیں