1

بھارت کے بزدلانہ حملے پر پاک فوج نے سبق سکھا دیا، پاک آرمی نےبھارتی فوجیوں کی لاشوں پرلاشیں بچھا دیں

پاک فوج نے سبق سکھا دیا، پاک آرمی نےبھارتی فوجیوں کی لاشوں پرلاشیں بچھا دیںی لاشوں پرلاشیں بچھادیں

راولپنڈی (پرائم نیوز) پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا بھر پور جواب دیا اور ان کے 6 بھارتے فوجیوں کو مارگرایا.پاک فوج کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول کے جند روٹ،کریلا اور بڑوہٹہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی اس فائرنگ سے 4 شہری شہید اور 10 زخمی ہوگئے.بھارتی فوج کی اس بزدلانہ کاروائی پر پاک فوج بھی پیچھے نہ رہی اور انہیں منہ توڑ جوابی کاروائی میں 6 بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کردیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں