1

جنرل راحیل شریف کا ریٹائرمنٹ کے بعد ایک اور اہم فیصلہ،سابق جنرل کا حیران کن دعوٰٰی

جنرل راحیل شریف کا ریٹائرمنٹ کے بعد ایک اور اہم فیصلہ،سابق جنرل کا حیران کن دعوٰی

اسلام آباد (پرائم نیوز) لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک قومی ہیرو ہین اور ایک بڑے لیڈر کی حیثیت سے ابھرے ہیں. ان کا کہنا تھا جنرل راحیل شریف ریٹائرمنٹ کے بعد حکومت سے کوئی اور عہدہ نہیں لیں گے کیونکہ جنرل راحیل شریف سرکعری عہدہ لے کر کسی پارٹی سے خود کو نہیں جوڑیں گے. امجد شعیب کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف اپنی ریٹائرمنٹ کے بارے میں پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں کہ وہ مقررہ مدت پر ہی ریٹائر ہوجائیں گے. ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی صورت آرمی چیف ریٹائرڈ ہونے کے بعد کوئی سرکاری عہدہ نہیں لیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں