04

کراچی کی سیاست میں پھر گرما گرمی،ایم کیو ایم نےحیران کن فیصلہ کردیا

کراچی کی سیاست میں پھر گرما گرمی،ایم کیو ایم نےحیران کن فیصلہ کردیا

کراچی (پرائم نیوز) ایم کیو ایم پاکستان نے حلقہ این اے 258 کے ضمنی الیکشن میں یقینی طور پر دھاندلی کے پیش نظر حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے.رپورٹ کے مطابق کراچی کے حلقہ این اے 268 میں 24 نومبر کو ضمنی الیکشن ہوں گے.اور اس میں ایم کیو ایم نے حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیاہے.زرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے الزام لگایا ہے کہ صوبائی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو دھاندلی کے زریعے ہی جتوایا گیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں