ch

وزیر داخلہ چوہدری نثار کو دوبارہ ہسپتال داخل کردیا گیا، ڈاکٹروں کی طرف سےتشویشناک خبر

وزیر داخلہ چوہدری نثار کو دوبارہ ہسپتال داخل کردیا گیا، ڈاکٹروں کی طرف سےتشویشناک خبر

لندن (پرائم نیوز) وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ہرنا کے آپریشن میں پیچیدگی کی وجہ سے دوبارہ ہسپتال میں داخل ہونا پڑگیا ہے،جبکہ ضرورت پڑنے پر ان کی ہرنیا کی سرجری دوبارہ کی جائے گی. رپورٹ کے مطابق لندن میں وزیر داخلہ چوہدری نثار کا دو دن پہلے ہرنیا کا آپریشن ہوگیا تھا اور ڈاکٹروں نے ان کو ہسمتال سے گھربھی بھیج دیا تھا لیکن ان کےہرنیا کی سرجری میں پیچیدگیوں کی وجہ سے انہیں دوبارہ ہسپتال داخل کر وادیا گیا ہے اور اب ایک سپیشلسٹ ڈاکٹر ان کے آپریشن کے بارے میں فیصلہ کرے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں