1

’’اناللہ وانا الیہ راجعون‘‘ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری گہرے صدمے میں مبتلا

’’اناللہ وانا الیہ راجعون‘‘ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری گہرے صدمے میں مبتلا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) تازہ ترین رپورٹس کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے چھوٹے بھائی اسرار چوہدری سویڈن میں انتقال کر گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے چھوٹے بھائی اسرار چوہدری کا سویڈن میں انتقال ہو گیا ہے. ذرائع کے مطابق ان کی میت سویڈن سے لاہور اور پھر وہاں سے کوئٹہ لے جائی جائے گی جہاں 24 نومبر کو ان کی تدفین کی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں