04

بلاول بھٹو کو بھی جواب دینا پڑ گیا، اہم خبر

بلاول بھٹو کو بھی جواب دینا پڑ گیا، اہم خبر

فیصل آباد(پرائم نیوز) بلاول بھٹو کی والدہ کا نام بھی پاناما پیپرز میں ہے، بلاول کو لوٹی ہوئی دولت واپس کرنا ہو گی.مزید معلومات کے مطابق اتوار کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ایان علی کے ذریعے اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ کی، بلاول بھٹو کی والدہ کا نام بھی پاناما پیپرز میں شامل ہے اور بلاول بھٹو کو قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس کرنا ہو گی۔ پیپلز پارٹی کے سابق گورنر ایان علی کا کیس عدالت میں لڑتے پھر رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ، ہمارا کیس سپریم کورٹ میں ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں