1

بریکنگ نیوز… پاکستان کا بڑا شہر دھماکے سے لرز اٹھا

بریکنگ نیوز… پاکستان کا بڑا شہر دھماکے سے لرز اٹھا

چمن ( پرائم نیوز) چمن میں بوغرہ ردوذ پر زور دار دھماکہ ہوا. لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ بوغرہ روڈ پر زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی. دھماکے کی آواز کے بعد سکیورٹی فورسز اور لیویز فورس کو جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ پاک افغان سرحد کے قریب ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں. دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں