03

ہیپاٹائٹس اور ایڈز کی روک تھام کیلئےکونسی اہم اقدامات ضروری ہیں؟

ہیپاٹائٹس اور ایڈز کی روک تھام کیلئےکونسی اہم اقدامات ضروری ہیں؟

یہ بات ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کے حکام کے ساتھ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے بتائی۔ اجلاس میں ڈی آر اے پی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر اسلم، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عاصم رﺅف، فیڈرل انسپکٹر ڈرگ ڈاکٹر اجمل سہیل آصف نے شرکت کی۔پاکستان میں ڈسپوزایبل سرنجیں بنانے والے فیکٹری مالکان اور درآمد کرنیوالے امپورٹرز کو آن بورڈ لیا جائے گا، ڈسپوزایبل سرنجوں کا دوبارہ استعمال موذی امراض کو تیزی سے پھیلانے کا ایک بڑا سبب ہے جسے دور کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، جس کیلئے تیزی سے اقدامات کئے جائیں گے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں