1

ملک بھر میں کیبل نشریات بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

ملک بھر میں کیبل نشریات بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) کیبل آپریٹرز نے آئندہ کل ملک بھر میں کیبل نشریات بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے. موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن نے آئندہ کل 2 بجے سے ملک بھر میں کیبل نشریات بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے. کیبل آپریٹرز کی طرف سے یہ اقدام حکومت پر ڈی ٹی ایچ کی نیلامی موخر کرنے سے متعلق دباؤ بڑھانے کیلئے کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں