02

قطری شہزادہ 2017 کو پاکستان کیوں آ رہا ہے؟ اہم خبر آ گئی

قطری شہزادہ 2017 کو پاکستان کیوں آ رہا ہے؟ اہم خبر آ گئی

اسلام آباد(پرائم نیوز) وفاقی حکومت نے نایاب پرندے کے شکار کے خصوصی اجازت نامے قطری شہزادے سمیت مختلف افراد کو جاری کر دیئے. ذرائع کے مطابق قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم بن جابر الثانی کو خصوصی پرنے کا شکار کرنے کے لئے ضلع بھر اور جھنگ کے علاقے کا لائسنس جاری کیا گیا ۔ جس کے مطابق 3 ماہ پر مشتمل شکار کا موسم یکم نومبر سے 31 جنوری 2017 تک جاری رہے گا۔ واضح رہے کا تلور کے شکار پر جنگلی حیات کے تحفظ کے مقامی قانون کے تحت پابندی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں