1

گزشتہ روز پاکستان میں داخل ہونے والا ڈرون طیارہ بھارت کا نہیں بلکہ کس ملک کاہے؟ بھارت کا ایسادعویٰ کہ ہرکوئی ہنسنے پر مجبور ہو جائے

گزشتہ روز پاکستان میں داخل ہونے والا ڈرون طیارہ بھارت کا نہیں بلکہ کس ملک کاہے؟ بھارت کا ایسادعویٰ کہ ہرکوئی ہنسنے پر مجبور ہو جائے

لاہور ( پرائم نیوز) پاکستان میں کل مار گرایا جانے والا ڈرون بھارت کا نہیں بلکہ چینی ساختہ ہے، پاکستان نے چین کا ڈرون غلطی سے مار کرالزام بھارت پرعائد کردیا ہے. بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان نے کل دعویٰ کیا تھا کہ بھارت کا ڈرون طیارہ پاکستانی علاقےمیں آیا جس کوپاکستان نے مار گرایا.اس کے بعد بھارتی ہائی کمشنر کو پاکستان نے طلب کیا.

تاہم اب اس ڈرون کی تصویر سامنے آ گئی ہے جس کومار گرانے کاپاکستان نے دعویٰ کیا ہے.بھارت نے کہا ہے کہ 3جولائی کو بھارتی بارڈر کے قریب آیا تھا. سلورنگ کے ڈرون کی تصویر ہم جو آپکودکھا رہے ہیں.اس کو مار گرانے کا پاکستان نے دعویٰ ضرور کیا تھالیکن یہ پاکستان ڈرون کی تصویر ہے جوہماری حدود میں داخل ہو گیاہے. تاہم پاکستان نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر بھارتی ہائی کمنشر کو طلب کیاہے اور بھارتی ڈرون کی پاکستانی حدود میں داخل پرجواب مانگاہے.

بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں مار گرائے جانے والا ڈرون ہمارا نہیں ہے. بلکہ ماہرین نے کہا ہے کہ یہ چینی ساختہ ڈرون ہے کیونکہ اس طرح کے ڈرون کا بھارت میں استعمال نہیں کیا جاتا.بلکہ چین پاکستان میں اکنامک کو ریڈور کا بھی حصہ ہے لہذا یہ ڈرون چینی ساختہ ہے جس کو پاکستان نے غلطی سے مار گرایا ہے اور اسکا الزام بھارت پر عائد کر دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں