1

انتہائی تشویش ناک خبر،سعودی عرب پر سوگ کی فضا طاری

انتہائی تشویش ناک خبر،سعودی عرب پر سوگ کی فضا طاری

ریاض (پرائم نیوز) یمن کے اندر سے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کے سرحدی علاقے عسیر پر کی گئی بلا اشتعال گولہ باری میں ایک سعودی فوجی جام شہادت نوش کرگیا.

عرب ٹی وی کے مطابق سعودے وزارت داکلہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پچھلے روز مملکت کی جنوبی سرحد سے جڑے ہوئے شہر عسیر میں ر کی گئی بلا اشتعال گولہ باری میں ایک سعودی فوجی جام شہادت نوش کرگیا. اس سپاہی کا نام مھمد بن علی الحسین جعفری بتایا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں