2

مدیحہ شاہ نے فلم کی بڑی آفر کوٹھکرادیا، ناقابل یقین وجہ

مدیحہ شاہ نے فلم کی بڑی آفر کوٹھکرادیا، ناقابل یقین وجہ

لاہور (پرائم نیوز) معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے مصروفیات کی وجہ سے فلموں میں کام کرنے سے انکار کردیا. رپورٹ کے مطابق اداکارہ مدیحہ کو فلم بنانے والے ماجد حسین نے اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کی آفر کی تو انہوں نے اپنی مصروفیات کی وجہ سے فلم میں کام کرنے سے منع کردیا.مدیحہ شاہ کا کہنا تھا کہ مجھے جب بھی فرصت ہوئی میں اچھے ڈائریکٹر کے ساتھ فلم کرنا چاہوں گی.ان کا کہنا تھا کہ شوبز میرا اوڑھنا بچھونا ہے اور اس سے دور جانے کا میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتی.ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی اور لاہور میرا آنا جانا لگا رہتا ہے لہذا مجھے دونوٰ شہروں کوئی فرق نظر نہیں آتا.

اپنا تبصرہ بھیجیں