ch

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی سرجری،لندن ہسپتال سے اہم خبر آگئی

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی سرجری،لندن ہسپتال سے اہم خبر آگئی

مانچسٹر (پرائم نیوز) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا لندن کے ہسپتال میں آپریشن ہوگیا ہے.میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعلٰی اپنا چیک اپ کروانے کے لیے لندن گئے تھے وہاں ان کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا ہے اور اب وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں.ذرائع کا کنہا ہے کی چوہدری نثار بروز جمعرات کو ان کی سرجری بھی کی گئی ہے. اور اس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں آپریشن کا مشورہ دیا تھا .وزیر داخلہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد صحت یاب ہوکر پاکستان واپس آرہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں