1

کوئٹہ پھر سے لہولہان ،سیکیورٹی اہلکاروں کی دردناک شہادتیں، شدید نقصان ہوگیا

کوئٹہ پھر سے لہولہان ،سیکیورٹی اہلکاروں کی دردناک شہادتیں، شدید نقصان ہوگیا

کوئٹہ (پرائم نیوز) فاطمہ جناح روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں. رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں فاطمہ جناح روڈ پر نامعلوم افراد نے سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کی وجہ سے ایف سی اہلکار شہید ہوگئے اور 3 اہل کار شدید ذخمی ہوگئے ان کو فوری طور پر طبی امداد کے لیےہسپتال پہنچا دیا گیا تھا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ اہلکار دم توڑ گئے .پولیس زرائع کے مطابق شہید ہونے والوں میں ایف سی بھی شامل ہیں.پولی نے کہا کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کا کام شروع ہے تفتیش کا آغاز بھی کردیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں