1

ہسپتال کے نام پر جمع کیے جانے والے فنڈز کہاں گئے؟ اداکارہ میرا کی شرمناک حرکت منظرعام پر

ہسپتال کے نام پر جمع کیے جانے والے فنڈز کہاں گئے؟ اداکارہ میرا کی شرمناک حرکت منظرعام پر

لاہور (پرائم نیوز) اداکارہ میرا نے ہسپتال کا منصوبہ غیر اعلانیہ طور پر ختم کردیا اور اس کے تعمیر کے لیے جمع کیے گئے فنڈز بھی پتا نہیں کہاں غائب ہوگئے.

رپورٹ کے مطابق اداکارہ میرا نے ہسپتال کے لیے فنڈز جمع کر لیے لیکن ان فنڈز کو وہ اپنی ذاتی ضروریات پورا کرنے میں استعمال کر رہی ہیں.میرا نے ان فنڈز میں سے 1 کروڑ 35 لاکھ کا کیمرہ خریدا اور وہ اس کیمرے سے اپنی فلمیں اور ڈراموں کے ساتھ ساتھ کمرشلز بنائیں گی.اور اس کے علاوہ میرا نے فلاحی کاموں سے دور بھاگتے ہوئے ان فنڈز سے نئی گاڑی بھی خریدی جو کی 3 ماہ پہلے خریدی تھی.اور میرا ان جمع کیے گئے فنڈز کو اپمی زاتی ضروریات کو پورا کرنے میں استعمال کر رہی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں