1

“یا اللہ رحم فرما” پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

“یا اللہ رحم فرما” پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (پرائم نیوز) سوات اور اس کے گردوو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے .رپورٹ کے مطابق ہفتہ کی رات خیبر پختونخواہ کے شہر سوات اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں.زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے کھلے میدانوں میں نکل آئے .جبکہ زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں