1

کراچی ائیر پورٹ پرافسوسناک حادثہ

کراچی ائیر پورٹ پرافسوسناک حادثہ

کراچی (پرائم نیوز) کراچی ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے 2 طیاروں میں تصادم ہوگیا.ایک رپورٹ کے مطابق کراچی ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے 2 طیاروں میں تصادم ہوگیا.دونوں طیاروں میں تصادم واشنگ کائن میں واقع ہوا.اس دوران دونوں طیاروں کے ٹکرانے کی وجہ سے طیاروں کو شدید نقصان پہنچا.

اپنا تبصرہ بھیجیں