04

دھماکہ خیز خبر،نواز شریف اچانک ایسی جگہ پہنچ گئے جو پیپلز پارٹی کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا،

دھماکہ خیز خبر،نواز شریف اچانک ایسی جگہ پہنچ گئے جو پیپلز پارٹی کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا،

لاہور (پرائم نیوز) وزیر اعظم نواز شریف لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیربدر کی وفات کے بعد ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرنے جہانگیر بدر کے گھر پہنچ گئے . ایک رپورٹ کے مطابق میڈیاسے بات کرتے ہوئے نواز شرہف کا کہنا تھا کہ جہانگیر بدر اچھے سیاستدان ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے انسان بھی تھے .اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند کریں اور ان کو جوار رحمت میں جگی عطا کرے. انہوں نے مزید کہا کہ جہانگیر بدر کی وفات کے بعد بھی ان کے بچوں سے اچھا تعلاق قائم رہے گا. وزیر اعطم کے ساتھ ان کے بیٹے حسین نواز بھی موجود تھے .نواز شریف نے جہانگیر بدر کی سیسات کے لیے کی جانے والی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں