4

اہم ترین خبر، پاک فوج نے بھارت جاسوس طیارے کو مار گرایا

اہم ترین خبر، پاک فوج نے بھارت جاسوس طیارے کو مار گرایا

راولپنڈی (پرائم نیوز) پاکستان نے اپنی حدود میں آنے والے بھارتی کوئڈ کاپٹر کو مار گرایا. بارتی ڈرون رکھ چکری سیکٹر میں پاکستانی علاقہ میں داخل ہوگیا تھا .ڈی جی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی حدود میں گھسنے والے کوئیڈ کاپٹر کو پاکستان نے مار گرایا.بھارتی جاسوس طیارہ رکھ چکری سیکٹر کے علاقے میں 60 میٹر پاکستانی حدود میں داخل ہوا تھا بھارتی ڈرون کو آگاہی پوسٹ کے قریب تباہ کر دیا گیا ہے.بھارتی کوئڈ کاپٹر کا ملبہ پاک فوج کے طرف سے قبض کر لیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں