1

عمران خان سےعلیحدگی کی وجہ “یہ” ہے ،ریحام خان نےناقابل یقین راز ظاہرکردیا

عمران خان سےعلیحدگی کی وجہ “یہ” ہے ،ریحام خان نےناقابل یقین راز ظاہرکردیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) پی ٹی آئی کے چیئرمین کی سابقہ بیوی ریحام کا کہنا ہے کہ میرا اور نیازے صاحب کا ٹریک ایک دوسرے سے بالکل الگ ہے، میں ان کی تیسری شادی کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتی کہ وہ اس میں کامیاب ہوں گے یا نہیں.

ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایک صحافی نے ریحام خان سے پوچھا کہ عمران کا کہنا تھا کہ آپ کا اور ان کاٹریک نہیں ملتاتھا یہ بات سن کر ریحام خان نے کہا میرا اور ان کا ٹریک بہت مختلف تھا اور میں اپنا ٹریک نہیں بدل سکتی تھی بس یہ ہی ہماری علیحدگی کی وجہ بنا. ان کا کہنا تھا کہ میں جس ٹریک پر ہوں وہ نہیں بدل سکتی اور نہ ہی اسے کسی کے لیے قربان کر سکتی ہوں.ریحام خان کا مزید کہنا تھا کہ میں عمراں خان کی تیسری شادی کے کامیاب ہونے نہ ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتی. ان کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے اگلی شادی میں ان کا ٹریک مل جائے لیکن میرا ٹریک ویسا نہیں ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں