1

افسوناک خبر،لاہور میں حملہ ہوگیا، متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے

افسوناک خبر،لاہور میں حملہ ہوگیا، متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور (پرائم نیوز) لاہور میں حملہ ہوگیا جس سے بہت سے افراد جاں بحق ہوگئے. ایک رپورٹ کے مطابق لاہور میں نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا جس کی وجہ سے بہت سے جاں بحق اور زخمی ہوگئے.نجی چینل کے مطابق ملت پارک کے علاقے میں موٹر سائیکل سواروں نے دھڑا دھڑ فائرنگ کر دی اس فائرنگ میں 4 افراد کے جاں بحق اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ملی ہے. جبکہ زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں