1

“یا اللہ مدد” زلزلے کےشدید جھٹکے

“یا اللہ مدد” زلزلے کےشدید جھٹکے

کیپ ٹاؤن (پرائم نیوز) جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے. غیر ملکی میڈیا کے مطابق ادارے کی طرف ملنے والی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کیے گئے . زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 5.1 تک ریکارڈ کی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں