1

بھارتی فوج کی بربریت… پاکستان میں شہادتیں ہو گئیں

بھارتی فوج کی بربریت… پاکستان میں شہادتیں ہو گئیں

آزاد کشمیر ( پرائم نیوز) بھارتی فوج کی ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا عمل بدستور جاری ہے. بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کمسن بچیاں شہید ہو گئی ہیں. اسٹنٹ کمشنر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کمسن بچیاں شہید جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں. پاکستان نے بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 معصوم بچیوں کی شہادت پر خوب احتجاج کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں