13

”مرد بنو مرد”راحیل شریف کے طعنے پر بھارتی فوج نے حقیقت میں بہادری کا مظاہرہ کر دکھایا

”مرد بنو مرد”راحیل شریف کے طعنے پر بھارتی فوج نے حقیقت میں بہادری کا مظاہرہ کر دکھایا

لاہور(پرائم نیوز)جنرل راحیل کے طعنے پر انڈین آرمی نے مردانگی دکھا دی ۔بھارت نے بالٓاخرکنٹرول لائن پرپاک فوج کی کارروائی میں اپنے 13 فوجیوں کی ہلاکت کااعتراف کرلیا۔بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کے دوران7 پاکستانی فوجی شہید ہوئے تھے جبکہ پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی میں ہمارے 13 فوجی مارے گئے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت کی جانب سے فوجیوں کی ہلاکتوں کو پوشیدہ رکھا جارہا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں