1

عمران خان کا تیسری شادی کا اعلان… ریحام خان بھی خاموش نہ رہ سکیں.. اچانک یہ کیا بیان دے دیا؟

عمران خان کا تیسری شادی کا اعلان… ریحام خان بھی خاموش نہ رہ سکیں.. اچانک یہ کیا بیان دے دیا؟

اسلام آباد ( پرائم نیوز) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ عمران خان سے طلاق کی وجہ میرا اور ان کا مختلف ٹریک تھا جس کے باعث وہ اور میں ایک نہ ہو سکے. انہوں نے کہا کہ میں جس ٹریک پر ہوں اس کی قربانی نہیں دے سکتی. ہو سکتا ہے کہ اگلی بار انہیں کوئی ان کے ٹریک کی مل جائے.

خیال رہے کہ مانچسٹر میں عمران خان نے ایک شادی میں شرکت کی جہاں ان کے ساتھ ساتھ بھارتی لیجنڈ انیل کپور بھی موجود تھے. انیل کپور نے عمران خان کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران میرے آئیڈیل ہیں اور یہ اس وقت سے میرے پسندیدہ ہیں جب یہ کرکٹ کھیلتے تھے. ان کا کہنا تھا کہ اب جب عمران خان ساسیت میں آ چکے ہیں تو میں آج یہ کہنا چاہوں گا کہ عمران جیسے وزارت عظمیٰ کی کرسی پر بیٹھے تو میں پاکستان ضرور آؤں گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں