03

21 نومبر کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا

21 نومبر کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا

لاہور ( پرائم نیوز) برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کے 973ویں سالانہ عرس مبارک اور چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر پرسوں (پیر) لاہور میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا. ضلعی حکومت کی جانب سے جاری کری دہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کل (پیر) کے روز ضلعی ادارے اور سکول بند رہیں گے جبکہ سول سیکرٹریٹ اور صوبائی ہیڈ کوارٹر کھلے رہیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں