1

اہم اسلامی ملک پر حملہ… قیمتی جانی نقصان ہو گیا

اہم اسلامی ملک پر حملہ… قیمتی جانی نقصان ہو گیا

ریاض ( پرائم نیوز) یمن کے اندر سے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کے سرحدی علاقے عسیرپر کی گئی بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں ایک سعودی فوجی شہید ہو گیا. عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پچھلے دنوں مملکت کی جنوبی سرحد سے متصل شہر عسیر میں سرحد پار سے کی گئی گولہ باری کے نتیجے میں سپاہی محمد بن علی الحسین جعفری جام شہادت نوش کر گئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں