10

معروف اداکارہ نے خودکشی کر لی، انتہائی بُری خبر

معروف اداکارہ نے خودکشی کر لی، انتہائی بُری خبر

پیرو(پرائم نیوز) امریکی ڈراموں کی معروف اداکارہ لیزا لین نے ڈپریشن کے باعث خودکشی کر لی جن کی لاش ان کے کمرے سے برآمد ہوئی. مزید معلومات کے مطابق امریکی اداکارہ لیزالین نے کئی ڈراموں میں کام کیا ہے لیکن انہیں شہرت ”گوسپ گرل” ڈرامے سے ملی جب کہ اداکارہ نے کئی معروف ٹی وی شوز میں بھی حصہ لیا، معروف اداکارہ کی خودکشی نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا، امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق 52 سالہ اداکارہ لیزالین ماڈلنگ کی تقریب میں شرکت کے لئے جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں موجود تھیں ، جہاں انہوں نے مقامی ہوٹل میں اپنی قمیض کو پھندہ بنا کر خود کشی کر لی.

اپنا تبصرہ بھیجیں