1

بھارت سوگ میں ڈوب گیا، بھارتی آرمی پر حملے میں متعدد فوجی ہلاک

بھارت سوگ میں ڈوب گیا، بھارتی آرمی پر حملے میں متعدد فوجی ہلاک

گوہاٹی ( پرائم نیوز) بھارتی ریاست آسام میں فوجی قافلے پر حملہ ہوا. خبر ایجنسی کے مطابق فوجی قافلے پر حملے کے نتیجے میں 3 بھارتی فوجی بھی ہلاک ہوئے. حملے میں 4 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے جن کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں