08

مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف ایک بار پھر آمنے سامنےآگئی

مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف ایک بار پھر آمنے سامنےآگئی

لاہور (پرائم نیوز) پنجاب کی 4105 یونین کونسلوں میں خواتین، لیبر، کسان، اقلیت اور یوتھ کی مخصوص نشستوں کیلئے آج ووٹ ڈالے جائیں گے، لاہور میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کی 274 یونین کونسلوں میں آج پولنگ ہوگی۔ علاوہ ازیں ضلع کونسل، میٹروپولیٹن کارپوریشن، میونسپل کارپوریشن، میونسپل کمیٹیوں اور یونین کونسلوں کی سطح پر منتخب ہونے والے کونسلرز کا سرکاری نوٹیفکیشن 30 نومبر کو الیکشن کمیشن جاری کرے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں